غذا میں موجود مضر صحت چکنائی کو 2فیصد تک محدود کیا جائے، ماہرین

اسلام آباد: پاکستان کی سول سوسائٹی نے پالیسی سازوں اور قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ پاکستان بھر کے تمام غذائی ذرائع میں صنعتی طور پر پیدا شدہ ٹرانس فیٹی ایسڈز کی مقدار کل چربی کے 2 فیصد تک مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعمل

ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی پوسٹ پر پہلی بار ردعمل سامنے آگیا۔ سربیا سے تعلق رکھنے والی سربین ڈانسر و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد انسٹاگرام پراپنے بیٹے آگستیا مزید پڑھیں

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ گزشتہ برس دورہ آسٹریلیا میں سال 2023 اور فروری 2024 تک ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے محمد حفیظ مزید پڑھیں

امریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہو

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں غزہ جنگ میں اپنے اتحادیوں کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کی جانب سے میں آپ کا شکریہ ادا کرنے امریکا آیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی انور تاج اور فضل محمد کرپشن کیس میں بری

پشاور: اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی فضل محمد، انور تاج، صوبائی وزیر فضل شکور سمیت دیگر کو کرپشن کیس میں بری کردیا۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اینٹی کرپشن کے مزید پڑھیں

پختونخوا؛ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم، دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگہ کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں