بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دی

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں کے درمیان اداکار اپنی شادی کی انگوٹھی پہنے بغیر کیمرے کے سامنے آگئے۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہیں کچھ عرصے مزید پڑھیں

حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشاف

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حاملہ ہونے کا انکشاف کردیا۔ ان دنوں نادیہ خان نجی ٹی وی چینل کے شو ‘کیا ڈرامہ ہے’ میں بطورِ تجزیہ نگار اپنے مزید پڑھیں

اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

لاہور: لاہور کی عدالت نے رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہور کے سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج نے اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران کارکنان آپس میں لڑپڑے

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران کارکنان کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس پر صوبائی صدر سمیت سینیئر رہنماء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صوبائی صدر کے گن مینوں نے مزید پڑھیں

لاہور میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ نشتر کالونی میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا اشتہاری ملزمان سے مقابلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب اشتہاری عبدالرحمان ہلاک ہوگیا۔ آرگنائزڈ یونٹ کینٹ پولیس ملزم مزید پڑھیں