ڈاکٹر عافیہ کی رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

ادارے جب تک اپنی ناکامی تسلیم نہیں کریں گے اس وقت تک بہتری نہیں آئیگی، امیرجماعت اسلامی

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ادارے جب تک اپنی ناکامی تسلیم نہیں کریں گے اس وقت تک بہتری نہیں آئے گی۔ حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کی ملک گیر ممبر سازی مہم مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے ایک بار پھر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ مزید پڑھیں

میانوالی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز سے حملہ

میانوالی: تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا مزید پڑھیں

عفان وحید نے سدرہ نیازی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ و دوست سدرہ نیازی سے تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عفان وحید سے اُن کے اور اداکارہ مزید پڑھیں

غزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد: غزہ بچاؤ مہم کے روح رواں اور سابق سینیٹر مشتاق احمد ، اہلیہ سمیت تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ز رائع کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے ایکسپریس چوک پر احتجاج کا اعلان کیا مزید پڑھیں

افغانستان سے وادی تیراہ میں داخل ہونے والے تمام خطرناک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز فتنۃ الخوارج کے خلاف جانفشانی سے میدان عمل میں سرگرم ہیں، وادی تیراہ میں خارجی عناصر، جن میں نام نہاد لشکر اسلام اور جماعت الاحرار شامل ہیں، افغانستان سے دراندازی کرتے ہوئے پاکستان میں داخل مزید پڑھیں

کے پی میں بارشوں سے نقصانات، کمراٹ ویلی میں پھنسے 200 سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) میں بارشوں سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اور ضلع اپر دیر میں واقع کمراٹ ویلی میں پھنسے ہوئے 200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ محکمہ سیاحت و ثقافت کے پی نے تصدیق کردی مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر مزید پڑھیں

کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کا تیسرا روز،امدادی کارروائیاں جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاح تیسرے روز بھی نہ نکل سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر فوکل پرسن شاہد علی کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں سیاحوں کو ایک ہوٹل میں اکٹھا کیا گیا مزید پڑھیں