سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی، نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 20 گواہ پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب گواہان کی فہرست مزید پڑھیں

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے مزید پڑھیں

غزہ دھماکے میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک،1 دن میں تعداد 10 ہوگئی

تل ابیب: غزہ کے وسطی علاقے بیوریج میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں اسرائیلی فوج کے 6 اہلکار ہلاک ہوگئے اس طرح صرف 24 گھنٹوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بیوریج مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور مراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں خارج

راولپنڈی / سوات: لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ کے الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو بڑا سیاسی جھٹکا لگ گیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد؛ درخواستِ ضمانت مسترد

راولپنڈی: احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ رقم اور توشہ خانہ ریفرنسز میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کرکے سماعت 11 جنوری تک کے لیے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کو تیار ہیں، وزیر صحت

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں