بشام حملے میں دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ آئی ایس پی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کا پرائیویٹ اسکول بموں سے اڑا دیا گیا

ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے پرائیویٹ اسکول کو بموں سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لڑکیوں کے ایک پرائیویٹ اسکول کو بموں سے اڑا کر تباہ کردیا گیا۔ اسکول کے مزید پڑھیں

گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے مزید پڑھیں

لاہور ائرپورٹ لاونج میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، حج پرواز متاثر

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کے لاونج میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی اور دھواں بھر گیا، جس سے حج پرواز متاثر ہوئی جب کہ عازمین حج کو لاونج سے نکال کر باہر کھڑا کردیا گیا۔ ائرپورٹ ذرائع کے مزید پڑھیں