پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشت گردی کیخلاف اعلی سطح کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان مزید پڑھیں

امریکی خاتون نے بازو پر لمبے ترین بال کا عالمی ریکارڈ حاصل کرلیا

کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ مزید پڑھیں

ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنزحساس، انتہائی حساس قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ بولڈ تصاویر وائرل ہونے کے بعد ‘ایکس’ سے بلاک

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ڈیپ فیک بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) سے گلوکارہ کو عارضی طور پر بلاک کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن؛ سینر نے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم جیت لیا

کراچی: اطالوی ٹینس پلیئر جینک سینر نے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم جیت لیا، انھوں نے آسٹریلین اوپن فائنل میں روسی حریف ڈینئیل میڈویڈوف کو شکست سے دوچار کیا۔ سیزن کا ابتدائی گرینڈ سلم اطالوی پلیئر جینک سینر کی مینز مزید پڑھیں