اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ماہر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کردیا

جنیوا: فلسطینی علاقوں میں حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا، پاکستان، بھارت سہ فریقی سیریز؛ ’’ہم کوشش کرتے رہیں گے‘‘

کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو اپنے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا، محدود اوورز کے مقابلوں پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کے علاوہ بھارت کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی شامل ہے۔ آسٹریلوی مزید پڑھیں

سلمان خان کس پاکستانی نعت خواں کی رمضان ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان پاکستانی نعت خواں کی رمضان ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں۔ اداکار سلمان خان بھی پاکستانی رمضان ٹرانسمیشن دیکھنے لگے۔ اس بات کا انکشاف سلمان خان کے فٹنس ٹرینر عباس علی نے پاکستانی چینل مزید پڑھیں

کراچی؛ مقدمہ درج ہوتے ہی اغوا کار 2کمسن بھائیوں کو چھوڑ کر فرار

کراچی: فیڈرل بی ایریا سے اسلحے کے زور پر اغوا کیے جانے والے 2کمسن بھائیوں کو اغوا کار نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے، اغوا کاروں نے رہائی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب مزید پڑھیں

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق

شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد مزید پڑھیں

معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا، کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کرنا ناگزیر ہے، کمزور کی آواز کو کوئی نہیں سنتا۔ ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں