میچز کے دوران کراچی کی سڑکیں کیوں بند کیں، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

سندھ ہائیکورٹ نے پی ایس ایل میچز کے دوران سڑکیں بند کرنے سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا کہ 27 فروری کے عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد نہیں کیا گیا، مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈشیڈنگ؛ جو لوگ بل دیتے ہیں ان کا کیا قصور؟ سندھ ہائی کورٹ

کراچی: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شہری عدالت کے سامنے آہ و بکا کرنے پر مجبور ہوگئے، سندھ ہائیکورٹ نے درخواست پر کے الیکٹرک کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات پہننے والے بالی ووڈ اسٹارز

گجرات: ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں بالی ووڈ اسٹارز نے پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات زیب تن کیے۔ حال ہی میں نیتا امبانی اور مزید پڑھیں

کراچی میں دو شادیاں کرنے والے شخص نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگالی

نارتھ کراچی کے علاقے سیکٹر فائیو سی فور میں گراؤنڈ کے اندر باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگالی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے اہل محلہ جمع ہوگیا اور اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھا کر چھیپا ایمبولینس مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی حلف برداری آج، محکمہ داخلہ مریم نواز کے پاس رہے گا

لاہور: پنجاب کابینہ کے ارکان آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے جب کہ محکمہ داخلہ مریم نواز کے پاس رہے گا۔ 16 رکنی صوبائی کابینہ آج بدھ کی شام 4 بجے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز کی وطن واپسی کیلیے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواست

اسلام آباد: حسن اور حسین نواز کی جانب سے وطن واپسی کے لیے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواست دائر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کیلیے جاپان کا این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: جاپان نے 5 ترقیاتی منصوبوں کیلیے 5 این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت جاپان نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 5مقامی این جی اوز کو 300,800 امریکی مزید پڑھیں