مونس الٰہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ہائی کورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے کیس میں عدالت نے عدم پیشی پر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کے قابل مزید پڑھیں

کراچی ائرپورٹ؛ ڈیڑھ کروڑ سے زائد کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی: ائرپورٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ائرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بینکاک جانے والی پرواز پر ایک مسافر مزید پڑھیں

پختونخوا؛ دہشتگردوں کے حملے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی

مردان: پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس پی شہید اور ڈ ی ایس پی سمیت 3 اہل کار شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے زڑمتہ میں مزید پڑھیں

پاکستانی میڈیا بھارتی سیلبریٹیز کو دکھاتا ہے وہ ہمیں نہیں دکھاتے، حسن شہریار

کراچی: مشہور ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستانی سیلبریٹیز کو نہیں دکھاتا لیکن ہم انہیں دکھاتے ہیں۔ ڈیزائنر حسن شہریار نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ ہمارے اشتہارات میں بھارتی سلیبریٹیز کو مزید پڑھیں

کرپشن کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

نالے میں ڈوب کرجاں بحق شہری کی بیوہ کا کے ایم سی کیخلاف پونے چار کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

کراچی: حالیہ بارش کے دوران کھلے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونےو الے شہری کی بیوہ نے کے ایم سی کے خلاف پونے چار کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج کی مزید پڑھیں