اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کے خلاف پے در پے منفی احکامات کے علاوہ کوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترامیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیئے، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور: شہریوں کے لیے گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کے مطابق اب شہریوں کو دفاتر نہیں جانا پڑے گا بلکہ گھر بیٹھے اپنا لرنر پرمٹ حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے ہمیں اپنی سیکیورٹی فورسز کو مضبوط کرناہے،تشدد کا راستہ چننے والے ہاتھ کو کاٹناپڑے گا۔ اسلام آباد پولیس لائین میں پاسنگ آوٴٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں
پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف کیا ہے جوکہ اُنہوں نے کسی اور نام سے بنایا ہوا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے کامیڈین اداکار و مزید پڑھیں
پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپیئن شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔ پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان مزید پڑھیں
اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست بلاول بھٹو کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکر پھر خود پکڑوا دیتے ہیں، یہ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹم حکام کو پتہ ہی نہیں۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں