فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرادیا، حکومت کیخلاف سازش کی تردید

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، جس میں انہوں نے حکومت کے خلاف سازش کی تردید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض مزید پڑھیں

بلے کے انتخابی نشان کے حصول کیلیے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں اپیل دائر مزید پڑھیں

ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

ایبٹ آباد : ہزارہ موٹر وے قلندرآباد انٹرچینج کے قریب پولیس نے گاڑی پر مبینہ فائرنگ کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک مقابلے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا مزید پڑھیں

اداکاراؤں کو بولڈ لباس پہننے سے گریز کرنا چاہیے، بلال قریشی

کراچی: اداکار بلال قریشی نے کہا ہے کہ بولڈ لباس ہمارے کلچر اور اقدار کے خلاف ہے۔ بلال قریشی کا پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اداکارائیں تنقید سے بچنے کے لیے بولڈ لباس پہننے سے گریز کریں۔ ایک مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مزید پڑھیں