الوادعی میچ سے قبل وارنر کی ٹیسٹ کیپ چوری ہوگئی

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیرئیر کے الوداعی میچ سے قبل آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی ’’ٹیسٹ کیپ‘‘ چوری ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آسٹریلوی اوپنر ڈویوڈ وارنر نے اپنے ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے مداحوں مزید پڑھیں

پشاور؛ پولیس تھانے اور چوکی پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

پشاور: پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے اور چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس تھانے اور چوکی پر بڑے مزید پڑھیں

سال نو پر ہوائی فائرنگ سے بچی زخمی، پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: ڈاکس پولیس نے ماڑی پور مچھر کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے 8 سالہ بچی مزید پڑھیں

رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دے دیا

میڈیرا: کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے، انھوں نے اس مزید پڑھیں

جاپان میں ایک دن میں زلزلے کے 155 جھٹکے، 24 افراد ہلاک

ٹوکیو: جاپان میں زلزلے کے 155 جھٹکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیر کو جاپان کے وسطی علاقے میں 7.5 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں گرگئیں اور ہونشو کے علاقے ایشیکاوا کی بندرگاہ مزید پڑھیں

کھلاڑیوں پر جرمانوں کا اعلان کرنیوالے ٹیم ڈائریکٹر نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا۔ گزشتہ روز ٹیم ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ اہلیہ کے ہمراہ قومی مزید پڑھیں

نیو ایئر منانے گئے نوجوان کی گولیاں لگی لاش کچرا کنڈی سے ملی

کراچی: سپرہائی وے الاصف اسکوائر پنجاب بس اڈے کے قریب کچرا کنڈی سے ملنے والی نوجوان کی لاش کو شناخت کرلیا گیا جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے مطابق مقتول کی مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار دہشتگرد قرار

نئی دہلی: بھارت کی حکومت نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مشہور پنجابی گلوکار مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا

کراچی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے ساتھ ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر بدھ سے پاکستان کے خلاف سڈنی میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ انھوں نے کئی مزید پڑھیں