اے وی ایل سی پولیس نے کورنگی میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک کار لفٹر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے کورنگی سیکٹر 35 بی اقصیٰ فٹبال گراؤنڈ کے قریب مبینہ مزید پڑھیں
کراچی میں رقم ٹرانسفر کے لیے آنے والا شخص دکان دار کا موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔ کراچی کے علاقے پیرآباد میں دکان دار کا موبائل لے کر فرار ہونے والے شخص نے موبائل فون کے اکاؤنٹ سے ایک مزید پڑھیں
لاہور:صوبائی دارالحکومت آج پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا جب کہ بارش کے امکانات بھی کم ہو گئے۔ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 800 سے لے کر 290 تک ریکارڈ کیا گیا ہے جب مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد مزید پڑھیں
لاہور:سی ٹی ڈی نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، بہاول نگر، بہاولپور، گجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، نارووال، سرگودھا، چکوال، جہلم، اٹک، گجرات، مزید پڑھیں
حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک ہوئیں۔ شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں چار ہزار 372 مقدمات نمٹا دیے۔ سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی. جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق ایک ماہ کے دوران 1853 نئے مقدمات دائر مزید پڑھیں
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے۔ زرائع کے مطابق اظہر حسین کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ اظہر حسین متعدد ساز بجانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مزید پڑھیں
کراچی:دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن کئی کلومیٹردوری پرامب موری کے نیچے پراسرارطورپرمردہ حالت میں پائی گئی، سندھ وائلڈلائف نے پروٹیکشن ایکٹ 2020کے تحت اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات حکام کے مطابق دادوکینال میں بہہ مزید پڑھیں