دنیا کے سب سے بڑے کپ میں آئسڈ لاٹے بنانے کا ریکارڈ قائم

سوشل میڈیا اسٹار نِک ڈی گیووانی نے ڈنکِن کے ساتھ مل کر دنیا کے سب سے بڑے کپ میں آئسڈ لاٹے بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ متعدد گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے شیف اور سوشل میڈیا انفلوئنسر مزید پڑھیں

دانیہ انور کونسے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی سیاستدان بھی مودی کے دوغلے پن پر ناراض

بھارتی سیاستدان بھی چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارت کے دوغلے موقف پر بول اُٹھے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما تیجسوی یادیو نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ میزبانی سے متعلق فیصلہ آج ہوجائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلہ آج ہوجائے گا۔ ایونٹ کی میزبانی کے فرائض پاکستان کے سپرد ہیں تاہم بھارتی انکار کے بعد آئی سی سی کے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کو چیئرمین مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملے، 42 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری اور گولہ باری سے مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈٰیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں حملے کیے۔ حملوں میں مزید پڑھیں

62 ممالک کا کومبنگ آپریشن؛ آبدوزوں سے تاریخ کی سب بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

کولمبیا کی قیادت میں 62 ممالک کے 2 ہفتوں پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن میں اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمیبیا بحریہ کی انسداد منشیات ادارے کے مزید پڑھیں

سندھ رینجرز، کسٹمز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

سندھ رینجرزاورکسٹم حکام نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سندھ رینجرزاور کسٹم حکام کی جانب سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشنز مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جوکچھ ہوا چھپایا جا رہا ہے،حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جوکچھ ہوا، چھپایا جا رہا ہے۔ اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے ،فارم 47 کی حکومت نے آئین و جمہوریت مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان

لاہور:مغرب کی جانب سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم مزید پڑھیں