چین کے ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی یہ ویٹریس انسان ہے یا روبوٹ؟

چونگ کنگ: چین کے ایک ریسٹورنٹ میں اینڈرائیڈ ویٹریس کافی وائرل ہو رہی ہے جو دراصل ہے تو انسان لیکن بظاہر بالکل ایک روبوٹ کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر چونگ کنگ کے ایک مزید پڑھیں

“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس

کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی تھی۔ اسما مزید پڑھیں

کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم خود کو آسٹریلوی کنڈیشنز میں ڈھالنے لگی

کراچی: پاکستان ٹیم خود کو کینگرو کنڈیشنز میں ڈھالنے لگی جب کہ مانوکا اوول میں بارش کی دخل اندازی سے قبل کھلاڑیوں نے پرجوش انداز میں کیچنگ پریکٹس کی اور انڈور نیٹس میں بیٹرز نے صلاحیتوں کو چمکایا۔ پاکستان نے مزید پڑھیں

امریکن پریمیئر لیگ میں پاک بھارت مقابلے جیسے ماحول کی کوشش

نیویارک: امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ امریکن پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی، لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر مزید پڑھیں

آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں، سرفراز احمد

کینبرا: وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ کینبرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، کراچی کی حلقہ بندیوں پر تحفظات سے آگاہ کیا

اسلام آباد: ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں اور لیول پلیئنگ فیلڈ پر تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیئے۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ تقسیم ہو چکا صرف اعلان باقی ہے۔ سندھ میں نگران حکومت مزید پڑھیں

شمالی تنزانیہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد ہلاک

ڈوڈوما: شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی کمشنر جینتھ مایانجا نے اپنے بیان میں بتایا مزید پڑھیں

وی بوک اور پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں فراڈ کا انکشاف

کراچی: پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کراچی کی جانب سے وی بوک اور پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں فراڈ کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ دونوں خودکار سسٹم میں فراڈ کرکے درست ریکارڈ کے بغیر رقم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 62ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 821پوائنٹس کے اضافے سے 62513 پوائنٹس کی بلند مزید پڑھیں