لائبریری کو 54 سال بعد کتاب واپس کر دی گئی

پینسلوینیا: امریکا کی ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 54 سال بعد واپس کر دی گئی۔ امریکی ریاست پینسلوینیا میں قائم سیویکلے پبلک لائبریری نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ چانسے بریوسٹر ٹِنکر کی کلاسک کتاب بیوولف جنوی 1969 میں مزید پڑھیں

لاکھوں ڈالر مالیت کی گمشدہ انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد

پیرس: فرانس کے ایک ہوٹل سے گم ہونے والی 8 لاکھ ڈالرز (22 کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ) مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی ویکیوم کلینر کے ایک تھیلے سے برآمد کرلی گئی۔ ملائشیا سے تعلق راکھنے والی کاروباری خاتون نے مزید پڑھیں

ایسی دودھ کی دکان جہاں ہانڈی کا چولہا مسلسل 74 سال سے جل رہا ہے

راجستھان: جودھ پور کے مرکز میں ایک مخصوص دودھ کی دکان نسلوں تک ہانڈی کی آگ مسلسل جلتے رہنے کے دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور میں سوجتی گیٹ کے قریب واقع مزید پڑھیں

سے زائد عالمی ریکارڈ رکھنے والے شخص کا ایک اور عالمی ریکارڈ

آئیڈاہو: ایک امریکی شہری، جس نے 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر رکھے ہیں، اس نے اب تیسری بار قلیل ترین مدت میں گیندوں کو گلاسوں میں ڈالنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ امریکی ریاست آئیڈاہو مزید پڑھیں

امریکی لائبریری کو 45 سال بعد وِنائل ریکارڈ لوٹا دیا گیا

بوسٹن: امریکا میں ایک لائبریری کو 47 سال سے زائد عرصے بعد وِنائل ریکارڈ واپس لوٹا دیا گیا۔ ریکارڈ کو 27 اکتوبر 1978 کو لوٹایا جانا تھا۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن میں قائم جمائکا پلین برانچ آف دی مزید پڑھیں

جاپان کےریسٹورنٹ میں پسندیدہ ویٹرس سے تھپڑ کھانے کی انوکھی سروس، پیسے کتنے ہیں؟

جہاں دنیا بھر کے ریسٹورینٹس صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے نت نئے آئیڈیاز متعارف کروا رہے ہیں وہیں جاپان میں ایک ہوٹل نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایک عجیب و غریب عمل مزید پڑھیں