دلچسپ و عجیب
نمبر پلیٹ نے ڈرائیور کی زندگی بدل دی
امریکا میں ایک شخص نے ٹریفک میں کٹ مارنے والی گاڑی کے نمبر پلیٹ سے پانچ لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ریاست میری لینڈ کے علاقے گلین برنی سے تعلق رکھنے والے شخص نے بتایا کہ وہ ہائی وے…
ایسی سڑک جو سیلاب آجانے کی وجہ سے اور بھی خوبصورت ہوجاتی ہے
ہر سال بارش کے موسم میں چین میں ایک سڑک زیرِ سیلاب آجاتی ہے جو اس سڑک کی خوبصورتی میں مزید اضافے کا باعث کردیتا ہے۔ یونگ وو روڈ چین کی قدیم ترین بستیوں میں سے ایک، ووچینگ کو پڑوسی…
ہمیشہ جوان رہنے کا جنون: 47 سالہ ’ہیومن باربی‘ اپنے 23 سالہ بیٹے کے ساتھ کیا کر رہی ہے؟
ہمیشہ جوان رہنے کے جنون میں مبتلا ’ہیومن باربی‘ نے بڑھاپے کو روکنے کیلئے اپنے 23 سالہ بیٹے کی مدد لے لی۔ لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی 47 سالہ مارسیلا ایگلیسیاس جوان نظر آنے کیلئے اب تک مختلف کاسمیٹک…
گاڑیوں کا وسیع ترین مجموعہ رکھنے والی خاتون
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی کاروں کی شوقین خاتون کو دنیا کی سب سے زیادہ کاریں جمع کرنے والی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔ ایوشیم ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ جین ویٹزمین نے ایک بہت بڑا 65 گاڑیوں…
پولش شہریوں کی برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا
پولینڈ کے ایک شہر نے تقریباً 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔ پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکاء کی حتمی تعداد تو…
ڈائن کا روپ دھار کر پیراگلائڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
انسٹاگرام پر ‘ہیلو دیدی’ کے نام سے مشہور وینڈی وانگ کے ایک جرات مندانہ پیراگلائیڈنگ اسٹنٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔ وینڈی وانگ ایک ڈائن کے لباس میں ملبوس جھاڑو پر بیٹھ کر پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے…
بھارتی شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیا
بھارتی ریاست گجرات کا ایک شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا سب سے پہلا شہر بن گیا۔ پالیتانا نامی اس شہر میں یہ پابندی کا جین برادری کے مذہبی اصولوں (بالخصوص عدم تشدد اور تمام جانداروں کے لیے…
کم وقت میں 49 گرام کاٹن کینڈی کھانے کا ریکارڈ
برطانیہ کی اسپیڈ ایٹر لیاہ شُٹکیور نے 60 سیکنڈ میں 49 گرام سبز کاٹن کینڈی کھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے نمائندے ڈیوڈ ولسن کے مطابق لیاہ کو ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے کم…
ایک منفرد کیفے جہاں ہر 15 منٹ بعد بارش ہوتی ہے
جو لوگ بارش کو بہت پسند کرتے ہیں، انہیں ضرور سیول جانا چاہیے جہاں درحقیقت ایک کیفے ہے جس میں مسلسل بارش ہوتی ہے۔ بارش کا سما اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ…
حجامت کے دوران ہی بھاگ کر پولیس کو حملہ آور سے بچانے والا ہیرو وائرل
برطانیہ میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پر راتوں رات مقبولیت حاصل کر لی ہے جب ایک ویڈیو میں دکھایا گیا کہ اس نے بال کٹوانے کے درمیان ہی بھاگ کر سڑک پر ایک پولیس افسر کو ٹھگ کے حملے…