دلچسپ و عجیب
کیریئر کے پیچھے مت بھاگیں، لوگوں کو کرائے پر رکھیں، معروف بزنس مین کی تجویز
بھارت کی معروف کمپنی ٹاٹا پلے لمیٹڈ کے ایم ڈی اور سی ای او ہریت ناگپال نے لوگوں کو کرائے پر رکھنے کی تجویز دے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو چھیڑ دیا ہے۔ اپنی LinkedIn پوسٹ میں…
عزت راس نہیں! دوران پرواز بھارتی مسافروں کی انتہائی مذموم حرکت
ایک سوشل میڈیا صارف نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں تھائی لینڈ کے فضائی سفر کے دوران کھڑے کھڑے گپ شپ کرتے اور کھاتے ہوئے بھارتیوں پر تنقید کی گئی ہے۔ آن لائن مواد…
موبائل پر چلنے والے اشتہار نے خاتون کو کروڑوں روپے جتوادیے
امریکا میں موبائل پر چلنے والے ایک اشتہار نے خاتون کو ایک لاکھ ڈالر (2 کروڑ 78 لاکھ روپے) جتوا دیے۔ ویسٹ ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شخص نے بتایا کہ اسٹیٹ لاٹری کی ایک نئی موبائل ایپ کے اشتہار…
انتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے…
انوکھا سینٹر، جو لوگوں کی کمر کھجانے کیلئے 36 ہزار روپے فیس لیتا ہے
کچھ لوگوں کو کمر کھجانے سے سکون ملتا ہے، کچھ کے لیے یہ ایک طرح کی ضرورت ہے لیکن کچھ لوگ اسے پیشہ بنا لیتے ہیں۔ اسکریچر گرلز ایک غیر روایتی آرام دہ تھراپی فراہم کرنے والا سینٹر ہے جو…
شہر کے مجسموں پر آنکھیں لگانا بند کریں، امریکی شہر کی عوام سے اپیل
ایک امریکی شہر کی کونسل نے شہریوں سے اپیل کی ہے وہ شہر میں رکھے مختلف مجمسمنوں پر آنکھیں چسپاں کرنا بند کردیں۔ اوریگون شہر میں مجسموں اور دیواروں پر مزاحیہ مصنوعی آنکھیں نمودار ہونا شروع ہوگئی ہیں جو کہ…
آنکھوں پر پٹی باندھ کر پکل بال سرونگ کا ریکارڈ
امریکا کے ایک سیریل ریکارڈ ساز نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ایک منٹ میں 41 پکل بال سرونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ…
مغربی دنیا میں 13 تاریخ والا جمعہ توہم پرستی سے منسوب کیوں؟
جمعہ 13 تاریخ مغربی دنیا میں ایک بدقسمت دن سمجھا جاتا ہے۔ مہینے کی 13 تاریخ کو جعمہ سال میں کم از کم ایک بار ضرور آتا ہے۔ کبھی کبھی یہ تین بار بھی آچکا ہے. 13 تاریخ والے جمعے…
آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا، شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل
بھارت میں شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوگیا ہے جس میں ایسا طنز و مزاح کیا گیا ہے جو مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔ یہ دعوتی کارڈ شادی کے کھانے اور ناگزیر مہمان…
ڈنمارک میں عجیب و غریب تلوار دریافت
ڈنمارک میں ایک میٹل ڈیٹیکٹرسٹ نے کانسی کی ایک لمبی تلوار دریافت کی ہے جو ایک قدیم رسم کے دوران ایس کی شکل میں موڑ دی گئی تھی۔ تلوار اور دیگر نوادرات کوپن ہیگن کے شمال مغرب میں ایک دلدل…