مہنگائی میں 0.94 فیصد اضافہ ،25 اشیا مہنگی ،5سستی

اسلام آباد: ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.94 فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق 20 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں روزمرہ استعمال کے 5 ضروری اشیاکی قیمتوں میں کمی اور21 کی قیمتوں میں استحکام مزید پڑھیں

بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے مسلسل دوسرے روز پی ایس ایکس میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ ہو مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے مزید پڑھیں

انکم، پراپرٹی، لینڈ ریونیو اور پروفیشل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

کراچی: سندھ میں مالی سال 2023-24کے دوران انکم ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، لینڈ ریونیو اور پروفیشنل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکا۔ براہ راست ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 8ارب 11کروڑ لگایا گیا تھا جبکہ مالی سال کے دوران 3ارب 80کروڑ روپے مزید پڑھیں

پی او ایس سسٹم کی خلاف ورزی پر دکان سیل اور جرمانہ عائد ہوگا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ پی او ایس سسٹم کی خلاف ورزی پر دکان کو سیل کرنے علاوہ جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں چیئرمین ایف بی آر مزید پڑھیں

ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 50کروڑ ڈالر سے 1ارب ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرنے کے لیے بین الاقوامی بانڈ مارکیٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چینی مارکیٹ میں 30کروڑ ڈالر تک مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی کے رجحان کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 77 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔ حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس کی 75 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کرچکا ہے۔ حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ کے اعلان کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکان

اسلام آباد: وفاقی بجٹ برائے 2024-25ء میں ایک جانب ٹیکسز میں اضافے اور غیر ضروری چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، وہیں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم مزید پڑھیں