سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی میں ہوں گے، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی مزید پڑھیں

ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق

گیلوے: دماغی سرگرمی پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے۔ آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف گیلوے کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا مزید پڑھیں

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں مزید پڑھیں

پختونخوا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق، 9 کیسز رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں بھی 9 مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کے نئے ’جے این ون‘ ویرینٹ سمیت 9 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں