صحت و تعلیم
تھوک کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نشاندہی کرنے والا آلہ
فلوریڈا: محققین کی ایک ٹیم نے ایسا طبی آلہ متعارف کرایا ہے جو مریض کے تھوک سے چھاتی کے کینسر کا پتہ لگا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہاتھ میں بآسانی پکڑا جانے والا یہ نیا آلہ دراصل بائیو…
کیوی مزاج میں بہتری کے لیے انتہائی مؤثر قرار
ڈیونڈن: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کیوی پھل کھانے سے چار دنوں کے اندر مزاج میں بہتری لا سکتا ہے۔ کیوی میں بھرپور مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ہے۔ وٹامن سی کے متعلق ہمیشہ سے یہ…
امریکی نوجوانوں میں ذہنی تناؤ منشیات لینے کی سب سے بڑی وجہ بن گیا
واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناؤ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔…
بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار
شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ روم (میڈیٹیرین) کی غذا بڑھاپے میں ڈیمینشیا کی علامات ظاہر ہونے کے باوجود دماغ کو تیز رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ امریکی شہر شکاگو میں قائم رش یونیورسٹی کے محققین…
2050 تک فالج سے اموات میں 50 فی صد تک اضافہ متوقع
لندن: ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک عالمی سطح پر فالج سے ہونے والی اموات کی شرح 50 فی صد تک بڑھ سکتی ہے۔ ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن اور لانسیٹ نیورولوجی کمیشن اسٹروک کولیبریشن گروپ کے…
کورونا کے سبب مریض بے خوابی میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق
ہنوئی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کووڈ کے معمولی سے انفیکشن میں مبتلا ہونے والے ہر چار میں سے تین افراد بے خوابی میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ویتنام کی فینیکا یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں…
آنتوں کے وائرس کا ذہنی تناؤ کے ساتھ تعلق کا انکشاف
ڈبلن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہماری آنتوں میں رہنے والے ذیلی وائرس ذہنی تناؤ کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ دریافت پیٹ اور دماغ کے درمیان تعلق کے سبب لوگوں کے رویوں پر…
وزن میں کمی کا علاج بلڈ پریشر کم کرنے میں مفید قرار
نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈ پریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کے روز شائع…
سائیکلنگ یا تیراکی میں اضافہ پروسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق
اسٹاک ہوم: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مرد حضرات جاگنگ، سائیکلنگ یا تیراکی کی مقدار میں اضافہ کرتے ہوئے پروسٹیٹ کینسر کے امکانات کو ایک تہائی سے زیادہ کم کر سکتے ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں…
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں ہونگی
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر کی…