اسرائیل کا یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملہ، بحری اور فضائی ناکہ بندی کی دھمکی

یمن: اسرائیلی بحریہ نے یمن کے بحیرہ احمر میں واقع الحدیدہ بندرگاہ پر حوثی اہداف کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی وزیر دفاع یؤآف گالانٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حوثی اسرائیل پر حملے جاری رکھتے ہیں تو اسرائیل ان کے مزید پڑھیں

ممبئی جانے والے کارگو جہاز پر دھماکہ، درجنوں کنٹینر سمندر میں گر گئے

بھارتی بحریہ نے ایک بڑے ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے جب ایک سنگاپور کے جھنڈے والا کارگو جہاز “WAN HAI 503” کیرالا کے ساحل سے تقریباً 144 کلومیٹر دور حادثے کا شکار ہو گیا۔ دھماکے اور آگ لگنے مزید پڑھیں

اسپین میں وزیرِاعظم سانچیز کے استعفے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

میڈرڈ: اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا، جس میں ان سے استعفے اور فوری انتخابات کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ احتجاج قدامت پسند اپوزیشن پارٹی “پاپولر پارٹی” (PP) مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں 2 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

ابو ظہبی ؛عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں 2 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کیا جائے گا. عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں جیلوں سے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا صدارتی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے 12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ 6 ممالک کو جزوی پابندیوں کی زد میں لایا گیا ہے۔ تاہم ابتدائی مرحلے میں پاکستان کو مزید پڑھیں