وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے خصوصی اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، ہفتے کو احتجاج میں خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار پکڑے گئے جو اسلام آباد اور مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز مزید پڑھیں

بلوچستان؛ ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو دہشت گرد ہلاک

گوئژو: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر سرمایہ کاری کی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا اور تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ فورسز نے 280 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا جو ایک گاڑی میں نصب کیا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر قومی جرگے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر جلسے کے انعقاد اور پی ٹی ایم آرگنائزر و مقامی کوکی خیل قبائلی زمین پر کسی قسم کی مداخلت سے روک دیا۔ زرائع کے مطابق خیبر کے رہائشی نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی

پشاور: خیبرپختونخوا کی کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ ترامیم کی منظوری آج ہونے والے خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ صوبے میں 2017 میں اختیارات وزیراعلٰی سے آئی جی پولیس کو منتقل کیے گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نئے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا تقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے نادر شفیع ڈار کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا ڈی جی مقرر کردیا۔ نادر شفیع ڈار کے بطور ڈائریکٹر جنرل سی اے اے تقرر کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے انہیں مزید پڑھیں