اسلام آباد؛ کشمیری شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر ایس ایچ او گرفتار

اسلام آباد: کشمیری شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر اسلام آباد کے ایک تھانے کے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شہباز شریف اور محمد سعید نامی کشمیری شہریوں کو حبس بے جا میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتی مصروفیات اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت اجلاس مزید پڑھیں

معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومتی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

کراچی: معروف بھارتی مبلغ اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک آئندہ ماہ اکتوبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ انہیں حکومتِ پاکستان نے خصوصی طور پر مدعو کیا ہے۔ وہ ملک کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی  پوائنٹس میں اضافہ

لاہور: پنجاب میں حکومت کی جانب سے مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ کردیا گیا۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق پنجاب میں حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی سروس کا دائرہ کار مسلسل بڑھ رہا ہے۔ لاہور، مزید پڑھیں

میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکار برطرف

اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر تین پولیس اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کا پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار کردیا۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس وکلاء برادری کی طویل جدوجہد سے انحراف ہے، آرڈیننس کے مزید پڑھیں

اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن طالبان سے بات چیت جاری رہنا چاہیے، منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان طالبان سے روابط رکھنے کی پالیسی پر قائم رہے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے

لاہور: تحریک انصاف کو آج لاہور میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پنجاب حکومت اور پولیس نے بھی جلسہ کے حوالے سے حکمت عملی اختیار کی ہے جس کے تحت رات گئے راولپنڈی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے آج لاہور میں جلسے سے قبل تمام نظربندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست سابق رکن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمےمیں گرفتار نہ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو پشاور ہائیکورٹ نے 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں