مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کردیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں
کراچی: ملیر کے علاقے راشدی گوٹھ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مبینہ قبضہ گروپ کے حملے میں ڈی ایس پی میمن گوٹھ غلام شبیر سمیت 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر سعید رند نے بتایا مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے معاملے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین مزید پڑھیں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ پانچ ستمبر کو سنایا جائے گا، نیب کے آخری گواہ پر جرح بھی کل ہوگی، عدالت نے چئیرمین مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ملتوی کردیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی ہے۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق حکومت نے اسپیکر سے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں
لاہور: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی I کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
پشاور: پشاور میں شہری کو اٹھانے کے لیے آنے والے سی ٹی ڈی پنجاب کے اہل کار کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔ زرائع کے مطابق تھانہ ٹاؤن کی مزید پڑھیں