پنجاب اسمبلی؛ مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج

لاہور: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے مزید پڑھیں

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے علی امین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پنجاب کی مخصوص نشستوں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے معاملے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو مصدقہ فارم 45 پی ٹی آئی رہنماؤں کو فراہم کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو مصدقہ فارم 45 فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور دیگر کی الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات حصولی کے لئے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو ریفرنس پر مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

رمضان پیکیج؛ سندھ میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار نقد دینے کی منظوری

کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں صوبے میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار روپے نقد دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول مزید پڑھیں