قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن ) 123 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ عام انتخابات میں ن لیگ نے 75 جنرل نشستیں جیتیں مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کے سرکاری محکموں میں گریڈ ایک سے 15 تک کی سرکاری ملازمتوں پر پابندی سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں مزید پڑھیں

مریم نواز کا پنجاب میں پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان سے متعلق حکمت عملی تیار

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ناموں کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی مزید پڑھیں

بلاول کو معلوم نہیں سائفر کی ذمہ داری ملٹری اور پرنسپل سیکریٹری کی ہوتی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلاول کے پاس سائفر سے متعلق پوری معلومات نہیں، جب عدم اعتماد کی تحریک چلی تب ہی پتا چلا کہ سائفر ڈاکیومنٹ موجود نہیں ہے؟ اسے سنبھالنا ملٹری سیکریٹری اور مزید پڑھیں

ڈاکٹرعارف علوی آج نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیں گے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم میاں مزید پڑھیں

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے گالم گلوچ نہیں، بات چیت کرنی ہوگی، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے گالم گلوچ نہیں، بات چیت کرنی ہوگی۔ خواہ مفاہمت ہو یا چارٹر آف اکانومی ہمیں بات کرنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائد

اسلام آباد: اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی مکمل ہوگئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی مزید پڑھیں

چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

تہران: چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین صدر شی جنپنگ نے مزید پڑھیں