اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا ، کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب، پختونخوا، کشمیر اور ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا مزید پڑھیں

شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے شہری خواجہ مزید پڑھیں

بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار؛ پیپلز پارٹی کی مطالبات منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت

اسلام آباد: حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

اسلام آباد: نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں جو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں تقرر کیے گئے لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقرر کے بعد الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد مزید پڑھیں