کراچی: برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت پاکستان کیساتھ ملکر کام جاری رکھے گی۔ برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر اور ڈائریکٹر آف ٹریڈ پاکستان، سارہ مونی نے برطانیہ کے 15رکنی تجارتی وفد کے دورہ پاکستان مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مکان کی چھت پر تودے گرنے کے الگ واقعات میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے مزید پڑھیں
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کی حیثیت سے دورہ ریاض کا اہتمام کریں گے۔ یہ اقدام اے ایس پی کے ہیروئک اقدام مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ ملک اور ادارے ہمارے ہیں ہم انتقام نہیں لینا چاہتے۔ وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں پہلی تقریر کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہورنے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی، مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ زرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف مولانا فضل الرحمان کے مزید پڑھیں
لاہور: پولیس نے عمران ریاض کو زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ( ایل ڈبلیو ایم سی) نے کوڑا ٹیکس لگانے کی سفارش کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے پیش گئی سفارشات میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں کوڑا اٹھانے مزید پڑھیں
کوئٹہ: پیپلز پارٹی کی جانب سے سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے کچھ دیر میں سرفراز بگٹی کے نام کا باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔ واضح مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں