اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے، پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی خود چل کر اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی نشست پر گئیں اور خیر سگالی جذبے کا اظہار کیا۔ زرائع کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اُس دورمیں قانون سازی کیلیے آئی ایس آئی کے میس میں جاتے تھے اور جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک ماہ کے اندر پورے صوبے میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پراجیکٹ پر پہلا اجلاس ہوا۔ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی نے شہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کی توثیق کر دی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کے نام کی بطور وزیراعظم توثیق کی گئی، اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ زرائع کے مطابق نواز شریف کے ساتھ حمزہ شہباز بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر نواز شریف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چئیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کرنے کی تردید کردی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس زمرک اچکزئی کی صدارت میں ہوا، جس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا۔ اجلاس میں الیکشن کے دوران دھماکوں میں شہید افراد کے لیے فاتحہ خوانی مزید پڑھیں