خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول جج مرید عباس خان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں

گوادر میں 16سال بعد ریکارڈ موسلادھار بارش، سیلاب سے تباہی

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر گوادر میں 16 سال بعد فروری میں ریکارڈ موسلادھار بارشوں کے بعد حالات ابتر ہوگئے، اربن فلڈنگ سے نظام زندگی متاثر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سسٹم کے تحت گوادر میں فروری کے مہینے میں مزید پڑھیں

حکومت میں شامل ہوگئے تو حشر اور برا ہونے والا ہے، گورنر سندھ کی آڈیو لیک

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ انتخابات میں ہمیں ووٹ نہیں ملا۔ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی لیک آڈیو میں انہیں کہتے سننا جا سکتا ہے کہ حکومت میں مزید پڑھیں

سائفر کیس : شاہ محمود نے سزا معطلی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ زرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست مزید پڑھیں

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر سمیت دیگر مقدمے سے بری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور کرنے کا مزید پڑھیں

بلوچ طلباء بازیابی کیس: جبری گمشدگی پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر کہا کہ جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں۔ دوران سماعت، جسٹس محسن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نےحلف اٹھا لیا ،ن لیگ کی خاتون رکن پر لوٹا پھینک دیا گیا

پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف اٹھایا۔ خیبرپختوانخوا اسمبلی کے اجلاس سے قبل شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی۔ گنجائش سے زیادہ افراد اسمبلی کی گیلری میں پہنچ گئے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں

سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط، مخصوص نشستیں لینے سے انکار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں جاری مخصوص نشستوں کے کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سنی مزید پڑھیں

آصف زرداری صدر منتخب ہوکر چاروں گورنر خود مقرر کرینگے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری صدر منتخب کے بعد تمام گورنرز خود مقرر کریں گے فی الوقت گورنرز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں