وزیراعظم کو ایک سال سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے منعقدہ اجلاس میں وزیرعظم کو ایک سال سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرے کی سارش کردی گئی۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کا الیکشن ٹریبونلز بنانا چور کی داڑھی میں تنکا ہے، مشیر اطلاعات کے پی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کے لئے ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی شروع ہوگئی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایک مزید پڑھیں

سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں، ہم بات چیت چاہتے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت چاہتے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے کے پی ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

لاہور: عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے حالت احرام میں گرفتار

لاہور: صحافی عمران ریاض کو لاہور ایئرپورٹ سے حج پر جاتے ہوئے حالت احرام میں گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق ان کی گرفتاری کے حوالے سے عمران ریاض کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ویڈیو اور تصاویر بھی پوسٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں پاکستان بھر سے سیکڑوں بھرتیوں کا اشتہار جاری

اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایگزیکٹو کی 918 اور منسٹیریل اسٹاف کی 195 خالی سیٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ ایگزیکٹو کی 918 میں سے 118 اے ایس آئیز مزید پڑھیں

ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں

لاہور: پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں، اب مال گاڑی بھی 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکے گی۔ سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ ریلوے مزید پڑھیں