اے این پی کا 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

پشاور: اے این پی نے 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں 28 فروری کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

حکومت یا اپوزیشن میں جانے کا فیصلہ ن لیگ سے حتمی مذاکرات کے بعد ہوگا، ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے حکومت یا اپوزیشن میں جانے کا فیصلہ ن لیگ کے ساتھ حتمی مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ جاری مذاکرات کے مزید پڑھیں

میرا دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلیے بھی کھلے ہیں، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے مزید پڑھیں

عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے پرائیویسی اور اکیلے میں ملاقات کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے جیل مزید پڑھیں

مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد: مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ  کا انتخاب آج ہو گا

کراچی: عام انتخابات کے بعد سندھ میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ علی خورشیدی دوسری مرتبہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کے بغیر ووٹنگ جاری

لاہور: وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن کے بغیر ہی ووٹنگ کا عمل شروع کر دیا گیا۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس شروع ہوگیا۔ ن مزید پڑھیں

پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

پشاور: پشاور کی چار احتساب عدالتیں (نیب کورٹس) ختم کردی گئیں اور ان میں دیگر چار کورٹس قائم کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ان عدالتوں کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پر پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مزید پڑھیں

کراچی: الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، گرفتاریاں

کراچی: نومنتخب ارکان کی حلف برداری کے لیے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جبکہ الیکشن دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ مزید پڑھیں