عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز بحال

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کر دئیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 46 سے ن لیگ کے انجم عقیل،این اے47 سےطارق فضل چوہدری اور این اے 48 سے راجہ خرم مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں  وقفہ ، نومنتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 45 منٹ کا وقفہ کردیا گیا۔ نو منتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے۔ ن لیگی ارکان نے اسپیکر سے حلف لینے کی استدعا کی تاہم اسپیکر نے بغیرحلف لیے اجلاس میں وقفہ کردیا۔ اسپیکر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلیے سمری صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔ ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا قادیانیوں سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے، نظرثانی کریں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا قادیانی سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے جس پر وہ نظرثانی کریں۔ لاہور میں امیر جماعت اسلامی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن نوجوانوں کا مزید پڑھیں

عمران خان کا الیکشن میں دھاندلی کیخلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کے حوالے سے ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرادی

کراچی: مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کو گورنر سندھ کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان مزاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ایم مزید پڑھیں