عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ ؟ مزید پڑھیں

قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف

اسلام آباد: قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کے حکام نے کہا ہے کہ قانون سازی نہ ہونے کے باعث پاکستانی قیمتی پتھرکوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کیخلاف درخواست گزاروں کے تحفظات دور کرے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کے خلاف درخواست گزاروں کے تحفظات کو دور کرے۔ ملک میں ہونے عالے عام انتخابات کے نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی درخواستوں مزید پڑھیں

پی ٹی ائی کی مذاکراتی ٹیم کا جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی ٹیم کا آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری درخواست بحال

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے عذرداری بحال کر دی۔ نواز شریف کی این اے 15 پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیے

کراچی: سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیے گئے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلد زرداری صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر یوٹرن لے گی، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بعد پی ٹی آئی بہت جلد زردای صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر ایک اور مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں، مظاہری نقوی کا خط

اسلام آباد: سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔ سیکریٹری جوڈیشل کونسل کو خط میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر مزید پڑھیں

سائفر،عدت  اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں مزید پڑھیں