پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب؛ دلکش تصاویر وائرل، راکٹ مین کے چرچے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ افتتاحی تقریب میں بورڈ نے ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا اور پہلی بار کسی مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ پشاور زلمی نے کھلاڑیوں کو “ثقافتی رنگ” میں ڈھال دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے ملکی و غیر ملکی کرکٹر کو ثقافتی رنگ میں ڈھال دیا۔ پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے چئیرمین جاوید افریدی نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل بمقابلہ آئی پی ایل؛ انعامی رقم کا موازنہ کیا جانے لگا

دنیا کے امیر کرکٹ بورڈ کی پیسوں سے بھرپور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انعامی رقم کا موازنہ کیا جانے لگا۔ رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ کراچی کنگز نے اپنا ٹریننگ سیشن کیوں منسوخ کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنا پہلا ہی ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے میں شیڈول کراچی کنگز کا پہلا ٹریننگ سیشن شدید گرمی کے باعث منسوخ کیا گیا تاکہ مزید پڑھیں

آئی پی ایل ; کوہلی نے ایک اور ریکارڈ بناڈالا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کردی۔ گزشتہ روز ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجر بنگلور نے ممبئی انڈیز کیخلاف فتح سمیٹی، اس میچ میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10؛ تین شہروں میں میچز کی سیکیورٹی کیلیے آرمی اور رینجرز طلب

لاہور:پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں پاکستان سپر لیگ میچز کی سیکیورٹی کے لیے آرمی اور رینجرز کے دستے طلب کر لیے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق فول مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں پہلی بار “اردو کمنٹری” کا تڑکا لگانے کی تیاری کرلی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں پہلی بار “اردو کمنٹری” کا تڑکا لگانے کی تیاری کرلی گئی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مزید پڑھیں