Month: اگست 2025
جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
ٹوکیو: جاپان کے نیو چٹوز ہوائی اڈے میں دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک طیارے میں 280 سے زائد افراد موجود تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں دو ہفتوں…
باہر الزامات لگاتے ، یہاں ریلیف مانگتے ہیں، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ
اسلام آباد: چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جاکر الزام لگاتے ہیں، یہاں ریلیف مانگتے ہیں۔ ملازمت سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے…
پی ٹی آئی کیساتھ جو ہورہا ہے، وہ ملک میں پہلی بار نہیں ہورہا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کی قراردادوں سے ادارے کا چہرہ مسخ ہوتا ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی چاہتی ہے 8…
شیخ رشید کی 11 مقدمات میں ضمانتیں منظور، ایک مقدمے میں کمرۂ عدالت سے گرفتار
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں تاہم شیخ رشید کو گیارہ مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد ایک مقدمے میں بھتیجے…
الیکشن کمیشن؛ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پی ٹی آئی بھی شامل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی، جس میں پی ٹی آئی بھی شامل ہے۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت 166 رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں، جن میں پاکستان…
ان‘ کے مخالف کے ساتھ آج جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، بلاول
نوڈیرو: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کے شہر نوڈیرو میں خطاب کرتے ہوئے…
پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی
پشاور: تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی…
الیکشن کمیشن کا امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی عملے کو ہدایات جاری کردی ہیں .ز رائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز، ڈی آر اوز اور آر اوز کو…
ویراٹ کوہلی کو گلے لگانے، پاؤں چھونے کے بعد پرستار گرفتار
اندور: افغانستان سے دوسرے ٹی 20 میچ میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کا واقعہ سامنے آگیا۔ ایک شائق جالیاں پھلانگ کر ویراٹ کوہلی کے پاس پہنچا، انھیں گلے لگایا، پاؤں چھوئے اور پھر گرفتار ہوگیا۔ یہ واقعہ اندور کے ہولکر…
روہت شرمناک ریکارڈ حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور
ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ صفر پر پویلین لوٹنے والے بلےبازوں میں بھارتی کپتان روہت شرما دوسرے نمبر پر آگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 14 ماہ بعد ٹی20 انٹرنیشنل میں واپسی کرنے والے روہت شرما افغانستان کے…