Month: اگست 2025
عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے
راولپنڈی: عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں…
ہائی بلڈ پریشر اور الزائمر میں تعلق کا انکشاف
نیو ساؤتھ ویلز: نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 60 کی دہائی میں ہائی بلڈ پریشر کا علاج نہ کرنے سے بعد میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ۔ عالمی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ…
نئی دماغی کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے شہری کو بولنے کے قابل بنا دیا
نیویارک: امریکا میں ایک شہری جو بولنے سے قاصر ہوچکے تھا حال ہی میں نئی برین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مدد سے بولنے کے قابل ہوگیا۔ 45 سالہ کیسی ہیرل امیوٹروفک لیٹرل اسکلیروسیس (اے ایل ایس) مرض کی وجہ سے بولنے…
اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریب
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں ایک تقریب کی میزبانی کی۔ اس شاندار تقریب میں اسپورٹس ٹیموں اور مشہور اولمپئنز نے…
بھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹ
واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…
ٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں کا 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے تاجر دوست اسکیم اور ٹیکسز کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاشف چوہدری اور اجمل…
حافظ نعیم نے پنجاب میں بجلی سستی ہونے کا سہرا لے لیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی کی مزاحمت اور…
حکومتی اخراجات میں کمی : وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارش
اسلام آباد: حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارش کردی .زرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی ڈھانچے کا حجم اور اخراجات…
بل بل پاکستان گیت؛ گلوکار کے اغوا کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا
اسلام آباد: بل بل پاکستان پر گانے بنانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا، کمیٹی نے گیت بنانے والے گلوکار عون علی کھوسہ کے اغوا کیے جانے کی مذمت کی۔ زرائع کے مطابق ایم این اے محمد ادریس کی…
نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو…