Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بھینس کالونی موڑکے قریب واقع نجی اسپتال سے متصل زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سےاسپتال کے مالک سمیت 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، حادثے میں زخمی ہونےوالی راہ گیر خاتون کی حالت تشویشناک…

پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری

لاہور: سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔ انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی 9 مئی کے پانچ مقدمات…

پاکستان آسٹریلیا سیریز؛ بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑی روانہ

لاہور:آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 7 ممبران روانہ ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم ، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور…

گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

لاہور:پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفا منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب…

ہالوین فیسٹیول کی سجاوٹ کو ریچھوں نے برباد کر دیا

نارتھ کیرولائنا کی ایک خاتون کے دروازے کے کیمرے نے سیاہ ریچھ کے تین بچوں کی فوٹیج کیپچر کی جو اس کے گھر کے باہر ہالووین فیسٹیول کے موقع پر لگے کدو اور ایمازون پیکجز کو بطور کھانا کھا رہے…

عاطف اسلم نے گوہر ممتاز سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے ساتھی گلوکار گوہر ممتاز سے معافی مانگ لی۔ گوہر ممتاز اور عاطف اسلم نے جل بینڈ میں ساتھ کام کیا تھا تاہم کئی سال کا یہ ساتھ ختم ہوا تو دونوں…

دورہ آسٹریلیا کیلیے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کر دیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق وہ وائٹ بال ٹیم کے مستعفی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی جگہ اضافی ذمہ داریاں…

جنگ نہیں چاہتے تاہم اسرائیلی حملوں کا مناسب جواب دیں گے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کو تیار ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ایران صیہونی حکومت کی…

پی ٹی آئی کا حکومت مخالف تحریک اور جلسوں کا فیصلہ

اسلام آباد:تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی۔ اسی طرح بانی پی ٹی آئی کے ملاقاتیوں کی فہرست سمیت تمام…

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

لوئر جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمٰن، فیضان اللہ اور انعام اللہ والد خبیب الرحمٰن شامل ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں…