Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

لکی مروت میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری افسر جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری فورسز کا افسر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں قائم مسجد میں…

علی ظفر کا نیا گانا ’فیڈ‘ ریلیز، اہلیہ عائشہ کی خصوصی جذباتی جھلک

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے اپنے نئے گانے “Fade” کے ذریعے شہرت کی اندھیری اور کٹھن حقیقتوں کو بے نقاب کیا ہے۔ گانا صرف ایک میوزک ٹریک نہیں بلکہ علی ظفر کی زندگی کے اس پہلو…

قیدی وین پر حملہ پولیس کا ڈرامہ ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سنگجانی کے مقام پر قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کے حملے کو پولیس کا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے ایس ایچ او نے ہمارے لوگوں کو بھاگنے کا کہا جبکہ وہ اب بھی وہیں موجود ہیں۔…

اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر فسطائیت کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی

اسلام آباد;جمعیت علما اسلام نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ جمعیت علما اسلام…

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی؛ 40 افراد ہلاک

منیلا؛ فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث دو دن بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہوگا۔ مسلسل بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر…

دل تو کرتا ہے ہر دن سنچری کی جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا، نائب کپتان قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کی پہلی اننگز میں شان دار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنایا اور دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انہوں نے…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی

سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کو دانتوں…

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا اورمتعدد قیدی فرار ہوگئے۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ…

جنوبی وزیرستان؛ پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ایس ایچ او زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہونے سے ایس ایچ او زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر میں ایس ایچ او مزمل وزیر کی گاڑی کو وانا غوا خوا پرش کے مقام پر…

لاٹری کا مذاق کرنے والا شخص لاکھوں کا انعام جیت گیا

امریکا میں لاٹری کے متعلق مذاق کرنے والے شخص نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے جارج ہرٹ نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ وہ…