Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں سرداراخترمینگل سمیت چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج…

سابق کرکٹر ایلکس ہیلز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

سابق انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز اپنی دیرینہ دوست اور گرل فرینڈ نینا اسٹرانگ کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کو اپنی…

شنگھائی کانفرنس؛ پاکستان و بھارت کے درمیان رسمی ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شنگھائی کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوئی۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

لاہور؛ کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلوگرام براؤن ہیروئن برآمد

اے ایس ایف کے عملے نے کولمبو جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کولمبو کی پرواز پر جانے والے…

بشری بی بی کی رہائی کا پروانہ جاری، اڈیالہ جیل میں اضافی سیکیورٹی تعینات

اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اضافی سیکیورٹی تعینات کردی گئی اور بانی…

کراچی؛ گھریلو ملازمہ کی گھر میں ڈکیتی، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32تولہ سونے کے زیورات چوری

کراچی:ڈیفنس خیابان بخاری میں گھریلو ملازمہ نے مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے 20لاکھ پاکستانی روپے، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32 تولہ سونے کے زیورات چوری…

الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی…

آرمی چیف کا کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ

راولپنڈی: آرمی چیف نے کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ کیا جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم…

توہین عدالت کیس؛ عمران خان کو آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج تین بجے عدالت پیش کرنے اور وکلا کے ساتھ آن لائن میٹنگ کرانے کا حکم دے…

کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کا مالک جا بحق

کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کے مالک حسیب انور جاں بحق اور اسکا بھائی زخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہو…