Month: اکتوبر 2024
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد
Views: 33راولپنڈی؛ملک میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔…
پشاور؛ گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد
Views: 29پشاور:گھر سے ایک خاتون کی اس کے 2 بچوں سمیت لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئیں، ابتدائی معلومات کے مطابق لاشیں خاتون اور اس…
پریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگے
Views: 27قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے بعد پانی کی بوتلیں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر ہیڈکوچ جیسن…
شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرانے کا حکم
Views: 23اسلام آباد:غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایس ایس پی آپریشن کو علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ سینیئر سول جج…
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست؛ سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری
Views: 23اسلام آباد:عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر…
نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے، جسٹس حسن
Views: 23جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے۔ نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا اضافی نوٹ جاری کردیا گیا۔ سپریم…
رضوان کو کپتانی ملے گی؟ حتمی فیصلہ چیئرمین سے ملاقات کے بعد ہوگا
Views: 26قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان کو کپتانی دیے جانے کا اعلان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔ سماجی رابطے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
Views: 80کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 378 پوائنٹس کی تیزی سے آغاز ہوا اور…
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
Views: 23اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے…
پاک فضائیہ کی کثیر القومی فضائی مشقیں
Views: 20اسلام آباد:پاکستان ائیرفورس کی دیگرممالک کے ساتھ اہم فضائی مشق جاری ہے۔ کثیر القومی فضائی مشق میں کئی اہم فضائی افواج، خاص طور پر ترکیہ فضائیہ، سعودی فضائیہ، اور مصری فضائیہ سمیت دیگر اہم ممالک شریک ہیں۔ انڈس شیلڈ…