Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کرکے اپنی عزت بچالیں، حامد خان

Views: 27سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین…

سی ورلڈ میں وہیل مچھلی نے اپنا فضلا ناظرین پر اچھال دیا

Views: 29سی ورلڈ سان انتونیو میں منعقد ایک اورکا شو میں شرکت کرنے والے ناظرین پر کِلر وہیل مچھلی نے اپنا فضلا پھینک دیا۔ الیکس برموڈیز نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اورکا اپنے شیشے کی…

انیل کپور نے 10 کروڑ روپے معاوضے کا اشتہار ٹھکرا دیا

Views: 26بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے 10 کروڑ روپے معاوضے کے اشتہار کی آفر ٹھکرا دی ہے۔ انیل کپور 67 سال کی عمر میں بھی اپنی بہترین فٹنس اور جواں نظر آنے کے حوالے سے خبروں میں…

عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار

Views: 22اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی شوکت خانم ہسپتال کے معالجین سے معائنے کی درخواست پر…

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں

Views: 25اسلام آباد:چھبیسویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار وسیم سجاد…

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست، عادل بازئی سے جواب طلب

Views: 24اسلام آباد:آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی عادل بازئی سے جواب طلب کرلیا۔ بجٹ اور 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے کے معاملے میں…

خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا

Views: 25کراچی ؛خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا اور امکان ہے کہ سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 24 اکتوبر کی رات تک مشرقی ہندوستانی ساحل کو عبور کرے گا…

بیروت حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین شہید؛ اسرائیلی فوج کا دعویٰ

Views: 30اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین ایک فضائی حملے میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ…

یحیی سنوار کی شہادت؛ حماس نے نئی قیادت کا اعلان کردیا

Views: 78غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنےسربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحیی سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی…

پی ٹی آئی کا 4 اراکین قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری

Views: 23اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 اراکین قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو پارٹی قیادت سے رابطے میں نہ رہنے پر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ پی ٹی آئی نے 4 اراکین قومی اسمبلی کو…