Month: اکتوبر 2024
بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
Views: 22اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں سرداراخترمینگل سمیت چھ افراد کیخلاف مقدمہ…
سابق کرکٹر ایلکس ہیلز شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Views: 28سابق انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز اپنی دیرینہ دوست اور گرل فرینڈ نینا اسٹرانگ کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کو…
شنگھائی کانفرنس؛ پاکستان و بھارت کے درمیان رسمی ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان دفترخارجہ
Views: 23ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شنگھائی کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوئی۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…
لاہور؛ کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلوگرام براؤن ہیروئن برآمد
Views: 78اے ایس ایف کے عملے نے کولمبو جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کولمبو کی پرواز پر جانے…
بشری بی بی کی رہائی کا پروانہ جاری، اڈیالہ جیل میں اضافی سیکیورٹی تعینات
Views: 27اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اضافی سیکیورٹی تعینات کردی گئی اور…
کراچی؛ گھریلو ملازمہ کی گھر میں ڈکیتی، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32تولہ سونے کے زیورات چوری
Views: 30 کراچی:ڈیفنس خیابان بخاری میں گھریلو ملازمہ نے مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے 20لاکھ پاکستانی روپے، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32 تولہ سونے کے…
الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Views: 28اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل کی…
آرمی چیف کا کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ
Views: 24راولپنڈی: آرمی چیف نے کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ کیا جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید…
توہین عدالت کیس؛ عمران خان کو آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم
Views: 23اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج تین بجے عدالت پیش کرنے اور وکلا کے ساتھ آن لائن میٹنگ کرانے کا حکم…
کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کا مالک جا بحق
Views: 35کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کے مالک حسیب انور جاں بحق اور اسکا بھائی زخمی ہو گئے ۔جاں بحق…