Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد

راولپنڈی؛ملک میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی…

پشاور؛ گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

پشاور:گھر سے ایک خاتون کی اس کے 2 بچوں سمیت لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئیں، ابتدائی معلومات کے مطابق لاشیں خاتون اور اس کے…

پریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگے

قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے بعد پانی کی بوتلیں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر ہیڈکوچ جیسن گلیسپی…

شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرانے کا حکم

اسلام آباد:غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایس ایس پی آپریشن کو علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ سینیئر سول جج مبشر…

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست؛ سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری

اسلام آباد:عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر توہین…

نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے، جسٹس حسن

جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے۔ نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا اضافی نوٹ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ…

رضوان کو کپتانی ملے گی؟ حتمی فیصلہ چیئرمین سے ملاقات کے بعد ہوگا

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان کو کپتانی دیے جانے کا اعلان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 378 پوائنٹس کی تیزی سے آغاز ہوا اور کے…

جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس…

پاک فضائیہ کی کثیر القومی فضائی مشقیں

اسلام آباد:پاکستان ائیرفورس کی دیگرممالک کے ساتھ اہم فضائی مشق جاری ہے۔ کثیر القومی فضائی مشق میں کئی اہم فضائی افواج، خاص طور پر ترکیہ فضائیہ، سعودی فضائیہ، اور مصری فضائیہ سمیت دیگر اہم ممالک شریک ہیں۔ انڈس شیلڈ 2024…