جامعہ کراچی: ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر 3 ارکان کی مخالفت

کراچی: جامعہ کراچی نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی۔ زرائع کے مطابق اعزازی سند دینے کی باقاعدہ منظوری وائس چانسلر جامعہ کراچی مزید پڑھیں

’’میرے دکھ میرے ہیں…‘‘؛ ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’میرے دکھ میرے ہیں اور …‘‘ اداکارہ کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے مزید پڑھیں

دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں دھرنے کی وجہ سے جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر وکلا نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر وکلا نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی۔ زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کیلیے رِٹ دوبارہ دائر

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کے لیے رِٹ دوبارہ دائر کردی گئی ہے۔ میاں عزیز الدین کاکاخیل نے گزشتہ روز رجسٹرار آفس کا عائد کیا گیا اعتراض دور کرنے کے بعد رِٹ دوبارہ دائر مزید پڑھیں

فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا، فاروق نائیک

اسلام آباد: سینئر وکیل اور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا نوٹی فکیشن آجائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کیخلاف فردجرم کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد: توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر کردی گئی۔ اسلام آباد کے اسپشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلکس اسلام مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ سطح تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ

اسلام آباد: چائنہ ایشیاء اکنامک ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک اعلیٰ سطح چینی تجارتی وفد نے 7 اکتوبر 2024ء کو ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا اور پاکستانی حکام سے تبادلہ خیال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفد کی مزید پڑھیں

ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات؛ جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات کے لیے دونوں صوبوں سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جیوفینسنگ سے حاصل شدہ مشکوک نمبروں کی چھان بین جاری ہے، جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا مزید پڑھیں

افسوس کی بات ہے چین کو یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے چین کو یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوا جس میں 2 چینیہ انجینیئرز ہلاک ہوئے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں