اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب

واشنگٹن: ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔ تھاڈ، یا ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم، امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو حراساں کرنے سے روک دیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے حراساں کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے آصف شہزاد ساہی ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور: فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ڈی جی ایف مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کے دورۂ لندن، امریکا و یورپ کا شیڈول؛ اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور: پاکستان مسلم ن لیگ کے صدر نواز شریف 25 اکتوبر سے بیرون ملک دوروں پر روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف جمعہ 25 اکتوبر کو لاہور سے 5 ملک کے دوروں کےلئے مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کی ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات، توانائی و سرکاری اداروں کی اصلاحات پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی جس میں توانائی اور سرکاری اداروں کی اصلاحات پر بات چیت ہوئی۔ پاکستانی وفد نے پاکستان کے معاشی استحکام میں حمایت فراہم کرنے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لیے کمیٹی کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کی بہ نسبت اچھے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں متعلق فیصلہ آیا، اس میں بھی ہمارے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس سے انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ زرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا جب کے ایس مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں درخواست گزاروں نے آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ ایف آئی اے کی بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ ہائی کورٹ میں بشری بی مزید پڑھیں