داسو ڈیم حملے کے دہشت گردوں کو چھڑانے والے 12 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد: داسو ڈیم حملہ کے پانچ ملزمان کی جیل سے منتقلی کے دوران انہیں چھڑانے کے لیے ہوئے حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، 12 دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں سے دو مارے گئے بقیہ فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف  منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 5 ملزمان کوگرفتار کیا مزید پڑھیں

انیل کپور نے حنا دلپذیر سے رابطہ کیوں کیا؟

کراچی: پاکستان کی باصلاحیت فنکارہ حنا دلپذیر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار انیل کپور نے ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ دیکھ کر ان سے رابطہ کیا تھا۔ ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ اور ’’بلبلے‘‘ کے مزید پڑھیں

کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کرم: پارا چنار میں اپرکرم ڈویژن کے علاقے میں قبائل کے درمیان فائرنگ میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کنج علیزئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں شنگک سے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پر مشاورت کیلیے کمیٹی کا اجلاس جاری، جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا

اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کے آئینی مسودے اور حکومت کی آئینی ترامیم سے متعلق بار کونسل کی تجاویز بھی زیر غور لائی جائیں مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پرشدید بمباری، 22 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پر بمباری سے 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پرشدید بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 فلسطینی مزید پڑھیں

این آئی سی ایچ:طبی عملے کا او پی ڈی کا بائیکاٹ، مریض اور تیماردار رُل گئے

کراچی: این آئی سی ایچ میں طبی عملے کی جانب سے او پی ڈی کا بائیکاٹ کرنے کے نتیجے میں مریض بچے اور ان کے تیماردار رُل گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں عملے پر تشدد کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں