Month: اکتوبر 2024
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک
Views: 26تل ابیب: غزہ کے شمالی علاقے میں آپریشن کے لیے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کو حماس کے جانبازوں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا رہا اور صہیونی فوج کا جانی اور مالی نقصان ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق…
پاکستان میں آن لائن،ڈیجیٹل مالی لین دین میں اضافہ
Views: 28کراچی: پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کا سالانہ نظام ِادائیگی کا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع کی بڑھتی ہوئی دستیابی…
ضلع کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروئی، فتنتہ الخوارج کے 3دہشتگرد ہلاک
Views: 24 کوئٹہ: ضلع کچھی میں ڈھاڈر کے علاقے دوپاسی پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ایس ایس پی کچھی کیپٹن (ر) دوست…
انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس: سماعت سے پی ٹی آئی کے وکلا غائب ہونے پر چیف جسٹس برہم
Views: 23 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی وکلا کو سماعت سے غیر حاضر ہونے پر مزید التوا دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ تاخیری حربے استعمال کیے…
پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
Views: 31پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم…
شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
Views: 30قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے کپتان شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے۔ ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز کی شکست کا مزہ چھکنے والے کپتان شان مسعود کی قیادت…
آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقرار
Views: 21 اسلام آباد: آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت نے اپنا مسودہ پیش کردیا مگر جے یو آئی اور…
نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری
Views: 27 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا…
عمران خان کی بہن سے ملاقات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
Views: 23اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن نورین خانم کی ملاقات پرپابندی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…
عمران خان توشہ خانہ نااہلی کیس؛ وکیل الیکشن کمیشن کو تیاری کیلیے 2 ہفتوں کی مہلت
Views: 29لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان توشہ خانہ نا اہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے وکیل کو تیاری کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی توشہ…