Month: اکتوبر 2024
انتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان
Views: 75 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وکیل انتظار پنجھوتھہ کی گمشدگی پر لاعلمی کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ ان کا کچھ پتا نہیں چلا۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی…
حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان
Views: 27حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلی بار اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…
ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ
Views: 33اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک کے 42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں…
ایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں روک دیں، نوٹی فکیشن جاری
Views: 27 اسلام آباد: ایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں فوری طور پر روکتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کی بھرتیاں…
ساہیوال؛ داسو ڈیم حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت گرد فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے
Views: 31ساہیوال: سمندری روڈ کے قریب ساہیوال جیل سے داسو حملے کے ماسٹرمائنڈ سمیت 5 دہشت گردوں کی منتقلی کے دوران سی ٹی ڈی پولیس پر حملہ ہوا جس سے داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت…
وزیراعظم کی دکی میں کان کنوں پردہشت گرد حملے کی مذمت
Views: 25 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع دکی میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور رنج…
روس اور چین کے وزرائے اعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
Views: 27اسلام آباد: آئندہ ہفتے دو ممالک کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں روس اور چین شامل ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم میخائل ولادیمیرووچ مشہوسٹن کی 14 اکتوبر کو اسلام آباد…
بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی
Views: 27کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا…
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دیدی
Views: 31انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ پانچواں روز ملتان ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز 6 وکٹوں…
ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ، وزیراعظم کا بولی دہندہ کی شکایت پر نوٹس
Views: 22 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے بولی دہندہ کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔ زرائع کے مطابق بولی دہندہ نے شکایت کی تھی کہ اسے ایئر پورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کی…